عارف والا میں باراتیوں کی کشتی سیلابی ریلے میں پھنس گئی ریسکیو کیے جانے پر تمام باراتیوں نے ڈھول بجا کر خوشی کا اظہار کیا۔ شائع 31 اگست 2025 03:47pm