دنیا چین میں بڑی تباہی: بادلوں نے ایک سال کی بارش ایک دن میں برسا دی، 19 ہزار افراد کا انخلا باوڈنگ کے ضلع یی کاؤنٹی میں 12 گھنٹوں میں 447.4 ملی میٹر (17.6 انچ) بارش ہوئی شائع 26 جولائ 2025 08:53am