قازقستان میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی عائد، صدر نے بل پر دستخط کر دیے چہرے کی شناخت میں مداخلت کرنے والے لباس پر عوامی سطح پر پابندی عائد کی جائے گی، بل شائع 02 جولائ 2025 01:28pm