پاکستان سندھ ہائیکورٹ کا کراچی سے 15 دن میں تمام بل بورڈز، بینرز اور پوسٹرز ہٹانے کا حکم بل بورڈز اور ہورڈنگز لگانے والوں کے خلاف مقدمات درج کریں، عدالت شائع 21 دسمبر 2023 08:42pm