دبئی میں آج سے پلاسٹک بیگز اور ڈسپوزیبل مصنوعات پر پابندی عائد اقدام کا مقصد ماحول کی حفاظت کرنا، لوگوں کو ماحول دوست طرز زندگی اپنانے کی ترغیب دینا ہے شائع 01 جنوری 2024 05:48pm