بینک مینیجر قرضے کا آسرا دے کر کسان سے 40 ہزار کے دیسی مرغے کھاگیا بینک انتظامیہ نے پیسے واپس نہ دلوائے تو خود سوزی کرلوں گا، کسان کا انتباہ شائع 09 دسمبر 2024 08:05pm