پاکستان فنانس بل میں ترمیم، نان فائلرز کے بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے کی تیاری تجویز اوریجنل فنانس بل میں تھی، حکومت کا سیل فونز پر سیلز ٹیکس کی شرح متعین کرنے پر بھی غور اپ ڈیٹ 26 جون 2024 10:15am