’ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں، جواب دینا میرے لیے خطرناک ہے‘: بنگلہ دیشی کپتان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 پر غیر یقینی برقرار، آئی سی سی اور بی سی بی کے درمیان ڈیڈ لاک شائع 21 جنوری 2026 10:53am
ٹی 20 ورلڈ کپ کے معاملے پر پی سی بی نے پاکستان ٹیم کی تیاریاں رکوادیں محسن نقوی کا بنگلادیش کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق ہدایات بعد میں جاری کرنے کا فیصلہ شائع 19 جنوری 2026 05:20pm
بھارت میں کھیلنا ہے یا نہیں، آئی سی سی نے بنگلادیشی ٹیم کو ڈیڈ لائن دے دی آئی سی سی نے بنگلادیش کی جانب سے میچز کو سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے, بھارتی میڈیا شائع 19 جنوری 2026 12:48pm
بنگلادیش نے آئی سی سی کی بھی نہ سنی، بھارت میں کھیلنے سے پھر انکار بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بی سی بی حکام نے میچز سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست کی ہے شائع 18 جنوری 2026 12:42pm
بھارتی آئی سی سی اہلکار کو بنگلہ دیش کا ویزا نہ ملنے پر تنازع میں شدت بنگلادیش نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بھارتی اہلکار کو ویزا دینے سے انکار کردیا اپ ڈیٹ 17 جنوری 2026 02:31pm
کرکٹرز کا دفاع مہنگا پڑ گیا، بنگلہ دیشی عہدیدار کو جان سے مارنے کی دھمکیاں یہ ان کی زندگی کا پہلا موقع ہے جب انہیں اس نوعیت کے حالات کا سامنا کرنا پڑا، محمد متھن شائع 17 جنوری 2026 10:00am