دنیا بنگلہ دیش میں حکومت بدلنے کے بعد اشیا ضرورت سستی ہوگئیں رشورت لینے والے موجود نہیں ہیں۔ پولیس غائب اور سیاسی پارٹیوں کے رہنما بھی منظر عام پر نہیں ہیں شائع 10 اگست 2024 02:31pm
دنیا بنگلہ دیش کے نئے سربراہ نے ’سازشیوں‘ کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا انتشار کا زہر پھیلانے والوں کو قانون کی پوری طاقت کا سامنا کرنا پڑے گا، محمد یونس شائع 09 اگست 2024 02:09pm
دنیا بنگلہ دیشی پولیس اہلکار انتقامی کارروائیوں سے خوفزدہ، 5ویں دن بھی تھانے نہ کھل سکے پولیس اہلکاروں کو جلد از جلد پولیس اسٹیشن میں کام شروع کرنے کی ہدایت کی، کمشنر محمد مین الحسن شائع 09 اگست 2024 02:01pm
دنیا ڈاکٹر محمد یونس گھر پہنچ گئے، میڈیا سے گفتگو کے دوران آبدیدہ گھرآکر خوشی محسوس کررہا ہوں، طلبہ نے بنگلا دیش کو بچایا ہے، نوبیل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات ڈاکٹریونس اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 04:41pm
دنیا بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کل حلف اٹھائے گی، آرمی چیف عبوری سیٹ اپ کتنے لوگوں پر مشتمل ہوگا؟ شائع 07 اگست 2024 05:56pm
دنیا بنگلہ دیشی جرنیلوں نے حسینہ کے مستقبل کا فیصلہ ایک رات پہلے کر لیا تھا اس رات میٹنگ میں مظاہرین پر فائرنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 10:10pm
دنیا حسینہ واجد کیلئے برطانیہ کے دروازے بند، امریکی ویزا بھی منسوخ، بھارت میں قیام کی تصدیق بھارتی وزیر خارجہ نے شیخ حسینہ کے بھارت میں ہونے کی پہلی باضابطہ تصدیق کی ہے اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 05:20pm
دنیا طلبہ تحریک کے الٹی میٹم کے بعد بنگلہ دیش کی پارلیمان تحلیل کر دی گئی جلد بنگلادیش واپس آرہا ہوں، نوبیل انعام یافتہ بنگلا دیشی ماہراقتصادیات اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 02:45pm
دنیا بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے لاڈلوں کی تلاش عوامی لیگ کے 15 سالہ اقتدار میں مزے کرنے والے افسروں میں شدید خوف و ہراس شائع 06 اگست 2024 08:55am
دنیا بنگلہ دیشی وزیراعظم کے اقتدار میں آخری لمحات کی کہانی سامنے آگئی شیخ حسینہ آخر وقت تک طاقت استعمال کرنا چاہتی تھی پھر ایک بات نے بھاگنے پر مجبور کر دیا شائع 06 اگست 2024 08:46am
دنیا امریکا بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے، امریکی محکمہ خارجہ عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں، بنگلادیش کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، میتھو ملر اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 09:28am
دنیا بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کو برخاست کرنے کا فیصلہ، ہماری تجویز کے بغیر عبوری حکومت قبول نہیں، طلبہ تحریک کا اعلان خالہ ضیا اور دیگر قیدی رہا ہونگے، تین ماہ کے اندر انتخابات کرائے جائیں گے اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 08:44am
دنیا حسینہ واجد نے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا والدہ نے بنگلادیش صرف اہلخانہ کی ضد پر چھوڑا کیونکہ ہمیں نظر آرہا تھا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے، صاحبزازے حسینہ واجد شائع 05 اگست 2024 08:36pm
دنیا شیخ حسینہ کے استعفے کا اعلان کرنے والے بنگلا دیش کے آرمی چیف کون ہیں؟ بنگلہ دیش گزشتہ ماہ شروع ہونے والے مظاہروں اور تشدد کی لپیٹ میں ہے شائع 05 اگست 2024 05:05pm
حسینہ واجد کا بھارت میں بیٹھ کر حکومت چلانے کا امکان؟ شیخ حسینہ واجد نے جلاوطنی میں حکومت چلائی تو اس سے بہت سارے مسائل اور الجھنیں پیدا ہوں گی، ماہرین شائع 05 اگست 2024 04:25pm
دنیا حسینہ واجد کی جلاوطنی میں حکومت بنانے کا امکان شیخ حسینہ واجد کے استعفیٰ کی تصدیق صرف بنگلہ دیشی آرمی چیف کی جانب سے ہوئی ہے شائع 05 اگست 2024 04:22pm