کھیل بنگلادیش نے ہانگ کانگ کو7وکٹ سے ہرادیا 144رنزکا ہدف بنگال ٹائیگرزنے3 وکٹ پرحاصل کرلیا، کپتان لٹن داس 59 رنز بنا کر نمایاں رہے شائع 11 ستمبر 2025 11:34pm