بنگلہ دیشی کھلاڑی کو منتخب کرنے پر شارخ خان بی جے پی کے نشانے پر، ”غدار“ قرار
اگر بنگلہ دیشی کھلاڑی آئی پی ایل کے لیے بھارت پہنچا تو اسے ایئرپورٹ سے نکلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: بی جے پی رہنما
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.