وزیراعظم اور صدر مملکت کی طارق رحمان کو بنگلہ دیش انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد یہ انتخابی عمل بنگلہ دیشی عوام کی جمہوری وابستگی کا مظہر ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 12:33pm
بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی اتحاد دو تہائی اکثریت سے کامیاب جماعت اسلامی 70 نشستوں کے ساتھ دوسری بڑی جماعت بن گئی، رپورٹ اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 11:34am
بنگلہ دیش کے انتخابات اور ریفرنڈم پر ووٹنگ مکمل، نتائج سامنے آنا شروع آج نئے بنگلہ دیش کی سالگرہ، آزادی اور خوابوں کے نئے آغاز کا دن ہے: سربراہ عبوری حکومت پروفیسر یونس اپ ڈیٹ 12 فروری 2026 11:55pm
بنگلہ دیش انتخابات: 300 میں سے 299 حلقوں میں ووٹنگ کیوں؟ ملک بھر کے 42 ہزار سے زائد پولنگ مراکز میں صبح 8:30 بجے پولنگ کا آغاز ہوا جو شام 4:30 تک روک دی جائے گی شائع 12 فروری 2026 12:59pm
بنگلادیش انتخابات: بی این پی رہنما پولنگ اسٹیشن کے باہر جاں بحق بی این پی کا الزام ہے کہ انہیں درخت کی طرف دھکیلا گیا جس سے ان کے سر پر چوٹ آئی اور وہ چل بسے شائع 12 فروری 2026 12:45pm
بنگلہ دیش میں انتخابات کے ساتھ ہونے والا ’قومی ریفرنڈم‘ کیا ہے؟ اس چارٹر کا مقصد ملک میں گڈ گورننس، جمہوریت اور سماجی انصاف کو فروغ دینا ہے تاکہ دوبارہ کبھی کوئی آمرانہ حکومت قائم نہ ہو سکے۔ اپ ڈیٹ 12 فروری 2026 01:52pm
بنگلہ دیش: عام انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن میں دھماکا دھماکے سے پولنگ اسٹیشن کے مرکزی دروازے کو جزوی نقصان پہنچا۔ شائع 12 فروری 2026 12:02pm
بنگلادیش سے دفاعی تعلقات؛ امریکا اور چین کے درمیان سفارتی سطح پر لفظی جنگ بنگلادیش کو چین کے دفاعی ساز و سامان کے متبادل ملٹری سسٹمز فراہم کرنا چاہتے ہیں: امریکی سفیر کا بیان شائع 11 فروری 2026 10:25pm
بنگلہ دیش میں انتخابات کی تیاریاں مکمل، لاکھوں کی تعداد میں فوجی اہلکار تعینات بنگلادیش میں انتخابی مہم کا وقت ختم، بارہ فروری کو عوامی میدان سجے گا اپ ڈیٹ 10 فروری 2026 12:22pm
بنگلادیش میں الیکشن کے لیے انتخابی مہم کا آغاز انتخابات سے قبل ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے دارالحکومت ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں انتخابی شائع 23 جنوری 2026 04:18pm
بنگلہ دیش میں انتخابات کی جنگ کا نیا میدان ٹک ٹاک، فیس بک اور یوٹیوب کیوں؟ رواں برس بنگلادیشی عام انتخابات میں میوزک، شارٹس ویڈیوز اور ووٹر انٹرویوز نے آن لائن جنگ کو پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط بنا دیا ہے۔ شائع 22 جنوری 2026 11:26am
بنگلہ دیش: بھارتی سفارت کاروں سے ملاقات پر جماعتِ اسلامی کا مؤقف سامنے آگیا جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش نے عالمی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو سے متعلق وضاحت جاری کردی شائع 01 جنوری 2026 03:11pm
’ابّو مجھے بچا لو‘: آگ میں جلتی بی این پی لیڈر کی ننھی بیٹی کی آخری پکار ماں جلتے ہوئے کمرے کے باہر بیٹھ کر صرف روتی رہی اور وہی الفاظ دہراتی رہی جو اس کی بیٹی پکار رہی تھی شائع 21 دسمبر 2025 09:08am
بنگلہ دیش: اپوزیشن رہنما کا گھر باہر سے لاک کرکے آگ لگا دی گئی، 7 سالہ بچی جاں بحق آتشزدگی کے نتیجے میں بی این پی رہنما کا گھر مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2025 02:59pm
’کل پورا بنگلہ دیش ہلا دوں گا‘: عثمان ہادی کے قاتل نے گرل فرینڈ کو حملے سے پہلے کیا بتایا؟ شریف عثمان ہادی کو گزشتہ ہفتے ڈھاکہ میں موٹرسائیکل سوار نقاب پوش حملہ آوروں نے گولی مار کر زخمی کیا تھا شائع 20 دسمبر 2025 10:20am
بنگلہ دیش انتخابات میں خلل کی بھارتی سازش سامنے آگئی عثمان ہادی کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت خاموش کرایا گیا، مظاہرین شائع 20 دسمبر 2025 08:49am
بنگلادیش میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان بنگلادیش میں 12 فروری 2026 کو عام انتخابات اور جمہوری اصلاحاتی چارٹر پر ریفرنڈم بھی کرایا جائے گا اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2025 07:59pm