بنگلہ دیش سپریم کورٹ کا غیرجانبدار کیئر ٹیکر نظام بحال کرنے کا حکم عدالت نے واضح کیا کہ یہ نظام آئندہ سال ہونے والے قومی انتخابات پر نافذ نہیں ہوگا شائع 20 نومبر 2025 01:43pm