’ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں، جواب دینا میرے لیے خطرناک ہے‘: بنگلہ دیشی کپتان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 پر غیر یقینی برقرار، آئی سی سی اور بی سی بی کے درمیان ڈیڈ لاک شائع 21 جنوری 2026 10:53am