کھیل ایشیا کپ سپر فور: بنگلا دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی توحید ہردوئے نے 58 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، سیف حسین 61 رنز بنا کر نمایاں رہے شائع 20 ستمبر 2025 11:26pm