بنگلا دیش کی سابق حکمراں جماعت نے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کردیا سابق بنگلا دیشی وزیرِ اعظم پر قتلِ عام اور جنگی جرائم کے 31 مقدمات کی کارروائی جاری ہے۔ شائع 21 اگست 2024 05:36pm