سول ایوی ایشن اتھارٹی کا غیر سنجیدہ رویہ، یورپی یونین کا پی آئی اے پروازوں پر پابندی اٹھانے سے انکار یورپی یونین کا سی اے اے کو قابل افسران لگانے کا مشورہ شائع 02 جون 2024 10:37pm