پاک افغان سرحدی گزرگاہ پر پیدل آمد و رفت 3 دن کیلئے بند تین روزہ پابندی کے دوران پاک افغان سرحدی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کے لیے البتہ کھلی رہے گی شائع 17 مئ 2024 08:43am