پاکستان پنجاب بھر میں شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار پر پابندی عائد نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کمشنرز، آر پی اوز، ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز کو ہدایات جاری کردیں شائع 30 دسمبر 2023 09:51pm