پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے کا معاملہ: ایران نے یورپی سفیروں کو طلب کرلیا غیر قانونی اقدام کے جواب میں ایران کی جانب سے جوابی کارروائی پر فیصلہ متوقع اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 07:24pm
یورپی یونین نے پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا یورپ امن کے بجائے کشیدگی کو ہوا دینے میں مصروف ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی شائع 29 جنوری 2026 09:44pm