دنیا امارات میں رمضان کے دوران زکٰوۃ و خیرات دینے کیلئے نئے قوانین نافذ لینے اور دینے دونوں پر پابندی لگی ہے۔ خلاف قانون عطیات وصل کرنے والے پر پانچ لاکھ درہم جرمانہ ہوگا۔ شائع 07 مارچ 2024 12:52pm