بل معاف کرکے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی قرار داد بلوچستان اسمبلی میں منظور 'جو بجلی استعمال نہیں کی اس کا بل کیوں دیں' رکن بلوچستان اسمبلی فرح عظیم شائع 18 اکتوبر 2024 07:34pm