پاکستان فیکٹ چیک: گوادر بندرگاہ پر لاکھوں افراد کے احتجاج کی وائرل تصویر کی حقیقت کیا؟ مذکورہ پوسٹ کو 16 ہزار سے زائد بار شئیر کیا گیا جبکہ سات ہزار سے زائد تبصرے بھی کیے گئے۔ شائع 02 اگست 2024 08:03pm