کراچی میں خودکش حملے کے لیے تیار کم عمر لڑکی کو ریسکیو کرلیا: وزیرِ داخلہ سندھ
فتنۃ الہندوستان کے دہشت گرد عناصر کم سن بچوں کو اپنا نیا ہدف بنا رہے ہیں، سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہوئے معصوم ذہنوں کی ذہن سازی کی جا رہی ہے: وزیر داخلہ سندھ












