امریکا کے بعد دیگر ممالک بھی بی ایل اے، مجید بریگیڈ کو دہشت گرد ڈکلیئر کرسکتے ہیں: بلاول
ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ اقوام متحدہ سے بھی ان تنظیموں کو دہشت گرد قرار دلوایا جائے، بلاول
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.