خیبر پختونخوا: بارش سے ندی نالوں میں طغیانی، شاہراہ قراقرم بند، بحرین پل زیرآب دیر بالا میں مکان لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے ایک بچہ جاں بحق شائع 19 اپريل 2023 09:13am