مسلح افواج قوم کی حمایت سے پاکستان کے دشمنوں کو شکست دیں گی، آرمی چیف آرمی چیف کا خیرپور ٹامیوالی کا دورہ، بہاولپور کور کی فیلڈ مشقوں کا مشاہدہ شائع 02 دسمبر 2023 05:47pm