پاکستانی لڑکی سے ملنے آنے والے ہندو نوجوان نے اسلام قبول کرلیا، بھارت جانے سے انکار بادل بابو اترپردیش کا رہائشی ہے اور غیر قانونی طور پر پاکستان پہنچا تھا اپ ڈیٹ 25 جنوری 2025 06:32pm