ایم کیو ایم رہنما بابرغوری کی والدہ انتقال کر گئیں بابر غوری کی والدہ کی نماز جنازہ ظہر کے بعد ہیوسٹن میں ادا کی جائے گی شائع 26 نومبر 2023 12:44pm