کیا بچوں کے اندراج کیلئے یکم جنوری سے میڈیکل سرٹیفکیٹ درکار ہوگا، نادرا نے وضاحت کردی 'بعض حلقوں کی جانب سے انٹرنیٹ پر سامنے آنے والے کچھ بیانات حقائق کے منافی ہیں' شائع 18 دسمبر 2023 02:30pm