جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت ختم کردی گئی ظہرالاسلام کو 3 ساتھیوں سمیت 2012 میں انسانیت کے خلاف جرم کے الزام میں پابند سلاسل کیا گیا تھا شائع 27 مئ 2025 03:57pm