جے ایف 17 تھنڈر کن کن ممالک کے پاس ہے اور کون خواہش مند ہے؟ جے ایف 17 تھنڈر کی خریداری میں عالمی سطح پر دلچسپی بڑھتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 02:43pm
آذربائیجان غزہ میں کسی بھی امن فوج کا حصہ نہیں بنے گا: صدر الہام علیوف آذربائیجان اپنی سرحدوں سے باہر کسی بھی قسم کی جنگی کارروائی میں شرکت پر بالکل غور نہیں کر رہا، صدر علیوف شائع 06 جنوری 2026 12:01pm
ٹرمپ کا 8 جنگیں رکوانے کا دعویٰ کتنا سچ ہے؟ کیا واقعی ٹرمپ اپنے دعوؤں کے مطابق آٹھ جنگیں رکوانے میں کامیاب ہوئے ہیں؟ شائع 30 دسمبر 2025 02:14pm
باکو میں یومِ فتح کی تقریب: شہباز شریف، اردوان اور علیوف کا اتحاد و بھائی چارے کا شاندار مظاہرہ وزیراعظم کی آذربائیجان اور ترکیہ کے صدور سے دو طرفہ ملاقاتیں، شہباز شریف آذربائیجان کا 2 روزہ دورہ مکمل کرکے وطن پہنچ گئے اپ ڈیٹ 08 نومبر 2025 10:53pm
وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، آرمینیا سے امن معاہدے پر مبارکباد آذربائیجان کے صدر علیوف نے کاراباخ کے معاملے پر آذربائیجان کے ساتھ پاکستان کی دیرینہ اور مسلسل حمایت کو سراہا اپ ڈیٹ 10 اگست 2025 08:45pm
ایران کی دھمکی سے ٹرمپ امن منصوبہ خطرے میں، قفقاز میں نیا تنازع سر اٹھانے لگا یہ راہداری ”امن کی شاہراہ“ بنے گی یا نئے تنازع کا میدان، سوال اٹھ گیا شائع 10 اگست 2025 11:38am
آذربائیجان-آرمینیا امن معاہدہ: پاکستان کی نئے موقع پر نظر یہ پیش رفت تجارت اور علاقائی روابط کے نئے دروازے کھولے گی، وزیراعظم شہباز شریف شائع 09 اگست 2025 01:35pm
صدر آذربائیجان اور وزیراعظم آرمینیا نے بھی ٹرمپ کو ’نوبل انعام‘ دینے کی سفارش کردی امریکی صدر نے 6 ماہ میں کئی جنگیں رکوائیں، صدر آذربائیجان شائع 09 اگست 2025 09:10am
دہائیوں پرانے تنازع کا خاتمہ، ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ’امن معاہدہ‘ کروا دیا آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ امریکا کو روس کے مزید قریب کردے گا اپ ڈیٹ 09 اگست 2025 09:33am
وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے ملاقات دونوں رہنماؤں نے تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا شائع 04 جولائ 2025 02:08pm
بھارتی جارجیت کا بھرپورجواب دیا، پاکستان کی فتح آذربائیجان میں جشن کے طور پر منائی جا رہی ہے، عطا تارڑ پوری قوم اللہ تعالیٰ کی شکر گزار ہے کہ پاکستان ایک بار پھر سرخرو ہوا، آذربائیجان میں میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 28 مئ 2025 05:13pm
’تینوں ممالک اعلیٰ اقدار، امن اور انصاف کیلئے ساتھ کھڑے ہیں،‘ پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کا سہ فریقی اجلاس آذربائیجان پاکستان میں دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، صدر الہام علیوف اپ ڈیٹ 28 مئ 2025 07:44pm
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا آذربائیجان کا دورہ، دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال فیلڈ مارشل کی لاچین میں وزیر دفاع کرنل جنرل حسنوف ذاکر اصغر اوگلو سے بھی ملاقات شائع 28 مئ 2025 02:21pm
وزیرِاعظم شہباز شریف آج آذربائیجان میں مصروف دن گزاریں گے وزیرِاعظم آج پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے شائع 28 مئ 2025 10:55am
پاکستان اور آذربائیجان کا اسٹریٹجک شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق وزیراعظم کی آذر بائیجان کے صدر سے ملاقات، بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا شائع 27 مئ 2025 09:41pm
وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کا اہم دورہ شہباز شریف آذربائیجان کی جانب سے پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی حمایت پر صدر علیوف کا خصوصی شکریہ بھی ادا کریں گے اپ ڈیٹ 27 مئ 2025 03:17pm
جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار ملک کے سفارتی تعلقات خراب کرنے پر تُل گئی جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار ترکی اور آذربائیجان سے سفارتی تعلقات خراب کرنے پرتُل گئی شائع 19 مئ 2025 09:53am
ترکیہ اور آذربائیجان کی پاکستان سے یکجہتی پر بھارت سیخ پا، بائیکاٹ مہم شروع بھارتی عوام بھارتی عوام نے دونوں ممالک کی سیاحت، تجارت اور اشیاء کا بائیکاٹ شروع کر دیا شائع 14 مئ 2025 08:23am
آپریشن بُنْيَان مَّرْصُوْص : دنیا بھر میں جشن، افواجِ پاکستان سےاظہار یکجہتی آذربائیجان میں عوام نےافواجِ پاکستان کی کامیابی کا جشن منایا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ شائع 12 مئ 2025 12:17pm
آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات کا دورہ پاکستان، اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا امکان دورے کے دوران وزیر اقتصادیات میکائیل جبروف شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 07 اپريل 2025 01:21pm
آذربائیجان پاکستان میں سکھر-حیدرآباد موٹر وے تعمیر کرے گا آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے حتمی مراحل میں داخل اپ ڈیٹ 03 اپريل 2025 01:20pm
آذربائیجان کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر کیش ڈپازٹ کی پیشکش آذربائیجان کی پیشکش پر مختلف پاکستانی محکموں میں اتفاق رائے نہیں ہے، ذرائع شائع 30 مارچ 2025 10:43am
آذربائیجان کے صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط، یوم پاکستان پر مبارکباد پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تذویراتی شراکت داری اور باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار شائع 23 مارچ 2025 11:00pm
وزیراعظم کی آذربائیجان سے دستخط شدہ معاہدوں اور ایم او یوز پر جلد عمل درآمد کرنے کی ہدایت آذربائیجان کے صدر کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کے حوالے سے کمیٹی بھی قائم شائع 04 مارچ 2025 03:53pm
پاکستان، ازبکستان کا تجارت 2 ارب ڈالر تک لانے کا فیصلہ، مفاہمتی یاد داشتوں اور معاہدوں پر دستخط مہنگائی 38 سے 2.4 فیصد پر لے آئے، پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام پھر حاصل کرے گا، وزیراعظم کا تقریب سے خطاب شائع 26 فروری 2025 01:58pm
وزیراعظم 2 روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے، کئی معاہدوں پر دستخط ہوں گے وزیراعظم اپنے دورے کے دوران اہم ملاقاتیں کریں گے شائع 25 فروری 2025 06:28pm
آذر بائیجان سے 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق ہوا ہے، وزیراعظم معاہدوں کو ایک ماہ میں حتمی شکل دیں گے، تعاون پر آذر بائیجان کے شکر گزار ہیں، باکو میں بزنس فورم سے خطاب شائع 24 فروری 2025 07:34pm
روسی صدر نے آذربائیجان میں طیارے کی تباہی پر معافی مانگ لی آذربائیجان کی تحقیقات کے ابتدائی نتائج سے باخبر 4 ذرائع نے بتایا کہ روسی فضائیہ نے غلطی سے اسے نشانہ بنا کر گرایا شائع 29 دسمبر 2024 09:18am
مسافر طیارہ روسی میزائل دفاعی نظام کے باعث تباہ ہوا، آذربائیجان کے حکام کی تصدیق طیارے کو گروزنی میں دھند کی وجہ سے لینڈنگ سے انکار کر دیا گیا، آذربائیجان ایئر لائنز حکام شائع 27 دسمبر 2024 06:55pm
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان گیس سپلائی کا اہم معاہدہ طے پاگیا گیس کے بحران سے دوچار پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی شائع 27 دسمبر 2024 05:49pm