پاکستان عمران خان مونس الہٰی کی ملاقات، آئی جی پنجاب سمیت متعدد پولیس افسران کو تبدیل کرنے پر غور 'وفاق نے آئی جی تبدیل نہ کیا تو پنجاب حکومت ازخود اقدام اٹھائے گی' شائع 05 نومبر 2022 06:12pm
پاکستان پی ٹی آئی قیادت کی مقتول معظم گوندل کے گھر آمد، ورثاء کو 50 لاکھ دینے کا اعلان میرے بچے کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہئے، مقتول کے والد کا پی ٹی آئی قیادت سے مطالبہ اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 09:20am
پاکستان پی ٹی آئی کا مختلف شہروں میں احتجاج، پرویز الہیٰ کیخلاف نعرے تب تک احتجاج کریں گے جب تک چئیرمین پر حملے میں ملوث تینوں کردار استعفی نہیں دیتے، مسرت چیمہ اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 09:28pm
پاکستان عمران پر حملہ، ایف آئی آر میں تاخیر کا کیس پر کیا اثر پڑے گا؟ واقعے میں جاں بحق معظم کا پوسٹ مارٹم بھی مقدمہ درج کئے بغیر کرایا گیا اور فائرنگ میں زخمی دیگر افراد کے بھی میڈیکو لیگل نہیں کرائے گئے. شائع 05 نومبر 2022 03:37pm
پاکستان آئی ایس پی آر کے بیان پر اسد عمر کا ادارے سے سوال پاک فوج نے کنٹینرفائرنگ سے متعلق پی ٹی آئی قیادت کے الزامات پربیان جاری کیا تھا شائع 05 نومبر 2022 11:32am