پاکستان آزاد کشمیر میں آگ بھڑک اٹھی، 10 مکانات اور 2 دکانیں جل کر خاکستر کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 11 اکتوبر 2024 08:45am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی