آزاد کشمیر میں مون سون بارشوں کی وارننگ، 66 نالے انتہائی خطرناک قرار ممکنہ سیلابی ریلوں کی تباہ کاریوں سے بچنے کیلئے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے نوٹس جاری شائع 17 جولائ 2024 11:20am
کے پی، پنجاب، بلوچستان اور آزاد کشمیر میں آج بارش کا امکان لاہور میں کل کی بارش سے مشکلات بڑھ گئیں، نالوں کی صفائی نہ ہونے سے شہرِ قائد کے مکینوں کو بھی تشویش شائع 13 جولائ 2024 09:13am