واجبات کی عدم ادائیگی پر ایوب اسٹیڈیم کی بجلی منقطع، نیشنل گیمز کے کئی ایونٹس متاثر محکمہ کھیل کے ذمہ کیسکو کے 39 لاکھ 14 ہزار 423 روپے واجبات ہیں شائع 26 مئ 2023 03:06pm