مسلمان گورنر کو رام مندر میں سجدہ کرنا مہنگا پڑ گیا، بھارتی مسلمانوں کی شدید تنقید واضح رہے بابری مسجد کو شہید کر کے رام مندر بنایا گیا تھا شائع 10 مئ 2024 09:52am