لائف اسٹائل عائشہ ٹاکیہ کی نئی جھلک دیکھ کر مداحوں نے تنقید کے تیر برسا دیے اداکارہ نے انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ شئیر کی جس پر صارفین نے سوالات اٹھا دیے شائع 22 اگست 2024 03:34pm