محمود خان اچکزئی نے 27ویں آئینی ترمیم کی کاپی پھاڑ دی فارم 47 پر قائم حکومت کو آئینی ترامیم کا اختیار نہیں دیا جا سکتا، محمود اچکزئی کا اسمبلی میں اظہارِ خیال شائع 12 نومبر 2025 06:08pm
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ لینے سے انکار گورنرز آرٹیکل 4 میں آتے ہیں مگر ان کو استثنیٰ ہے تو اسپیکر اور چیئرمین کو کیوں نہیں، محمود بشیر ورک شائع 09 نومبر 2025 10:54pm
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا ایک دوسرے پربیان بازی بند کرنے پر اتفاق صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم کی ہدایت پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 01:09am
امریکی وفد کے سامنے اپوزیشن نے بانی پی ٹی آئی کا دور تک ذکر بھی نہیں کیا، اسپیکر ایاز صادق امریکی وفد سے ملاقات میں پی ٹی آئی قیادت کو بلایا تھا، آتے اور جن سے مدد مانگتے ہیں ان سے بات کرتے، اسپیکر ایاز صادق اپ ڈیٹ 15 اپريل 2025 03:11pm
غزہ پر مظالم کیخلاف قومی اسمبلی یک زبان؛ اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور قرارداد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 08:49pm
قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث 14 اپریل تک ملتوی اپوزیشن ایوان کی کارروائی چلنے نہیں دیتی تو ایوان میں بحث کیسے ہو؟ اسپیکرایاز صادق کا اظہار برہمی شائع 11 اپريل 2025 05:07pm
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، 12 نکاتی ایجنڈا جاری خواتین کے وراثتی حق میں رکاوٹوں کے حوالے سے توجہ دلائو نوٹس شامل شائع 07 اپريل 2025 08:20am
قومی سلامتی صورتحال، وزیراعظم کی ایڈوائس پر پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب اجلاس میں عسکری قیادت پارلیمانی کمیٹی کو ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورت حال سے آگاہ کرے گی اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 12:10pm
موجودہ ایوان اگر جعلی ہے تو کیا چیئرمین قائمہ کمیٹی غیر قانونی نہیں؟ ایاز صادق ہم اب بھی پرامید ہیں کہ مذاکرات ہوں لیکن مذاکرات کسی ایک شخصیت کے لیے نہ ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی شائع 14 مارچ 2025 12:22pm
حکومت نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی کہ ہم نے کبھی بھی مذاکرات کے لیے دروازے بند نہیں کیے، ایاز صادق کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو شائع 07 فروری 2025 02:53pm
وزیراعظم شہبازشریف کی خورشید شاہ سمیت اہم پیپلز پارٹی رہنماؤں سے ملاقات لاہور میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سمیت اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 02 فروری 2025 08:16pm
اسپیکر قومی اسمبلی کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات، سیاسی ماحول بہتر بنانے کی اپیل ملاقات میں پیپلزپارٹی کی نفیسہ شاہ اور جے یو آئی (ف) کے نور عالم بھی موجود تھے شائع 29 جنوری 2025 10:01pm
حکومت کا اپوزییشن کے مطالبات کا تحریری جواب 28 جنوری کو دینے کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن کے بننے اور نہ بننے کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا، سینیٹر عرفان صدیقی اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 07:11pm
نکتہ اعتراض پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ اپوزیشن سیاست کررہی ہے، عوامی مسائل پرتوجہ نہیں دے رہی، اسپیکر ایاز صادق شائع 15 جنوری 2025 07:20pm
قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات بھی متوقع شائع 10 جنوری 2025 05:11pm
اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے الزامات پر سخت ردعمل آگیا سردار ایاز صادق کا مذاکرات کے حوالے سے ان کے کردار پر سوالات اٹھانے پر اظہار افسوس شائع 08 جنوری 2025 08:03pm
چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کے انتخاب کیلئے اجلاس طلب عبوری چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کا انتخاب کیا جائے گا شائع 23 دسمبر 2024 02:18pm
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، منت کرنے کیلئے بھی تیار ہیں، ایاز صادق کمیٹی بنے گی تو راستے خود نکلتے چلے جائیں گے، اسپیکر قومی اسمبلی شائع 20 دسمبر 2024 02:45pm
حکومت، اپوزیشن مذاکرات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنی خدمات پیش کردیں سیاسی ایشوز سمیت کسی بھی معاملے پر مذاکرات میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں، سردار ایاز صادق اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 12:02pm
پی ٹی آئی اور اسپیکر قومی اسمبلی مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کرنے پر تیار پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر کااسپیکر ایاز صادق سے رابطہ، مذاکرات پر تبادلہ خیال شائع 11 دسمبر 2024 11:35pm
کامران مرتضیٰ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط، مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراضات مانگ لیے اعتراضات کو ایڈریس کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا جائے، خط کا متن شائع 11 دسمبر 2024 02:56pm
الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی: بلاول بھٹو اور ایاز صادق کیخلاف درخواست دائر عدالت الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی کرنے پر متعلقہ فریقین کے خلاف کارروائی کا حکم دے، استدعا شائع 21 نومبر 2024 11:14am
ججز تقرری کمیشن کیلئے اسپیکر نے سپریم جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا پارلیمنٹ سے بھجوائے گئے ناموں میں حکومت اپوزیشن کی برابر کی نمائندگی ہے، ترجمان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 02:16pm
اسپیکر قومی اسمبلی کا مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو دوسرا مراسلہ پارلیمانی رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی کوالیکشن کمیشن کو اس حوالے سے جلد فیصلہ کرنے کے لیے خط لکھنے کی درخواست کی تھی شائع 08 اکتوبر 2024 03:11pm
پارٹی ہدایت کی خلاف ورزی، اسپیکر کو نون اور قاف لیگی اراکین کیخلاف ریفرنس موصول الیاس چوہدری کا تعلق مسلم لیگ (ق) سے ہے جبکہ عادل بازائی مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ہیں شائع 03 اکتوبر 2024 07:24pm
اسپیکر قومی اسمبلی نے بھی آئینی ترمیم کے مکمل ڈرافٹ سے لاعلمی کا اظہار کردیا حکومت چاہے تو آئینی ترمیم پر اپوزیشن کو ساتھ بٹھانے کو تیار ہوں، سردار ایاز صادق کی پیشکش شائع 20 ستمبر 2024 03:03pm
پارلیمنٹ سے گرفتاریوں پر تنقید: سوچنا پڑے گا مجھے یہاں رہنا ہے یا نہیں، اسپیکر ایاز صادق آپ کی باتوں سے ایسا لگ رہا ہے کہ اس سب کا ذمہ دار میں ہوں، ایاز صادق شائع 12 ستمبر 2024 04:36pm
پارلیمنٹ سے گرفتاریاں: اسپیکر کی خصوصی کمیٹی میں کون کون شامل؟ اسپیکر ایاز صادق نے کمیٹی سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق احمد کی سربراہی میں تشکیل دی ہے اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 08:43am
تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری، اسپیکر قومی اسمبلی کا وزارت داخلہ کو خط وزارت داخلہ گرفتاریوں کے حوالے سے تحقیقات کرے، ذرائع شائع 11 ستمبر 2024 07:59pm
پارلیمنٹ سے گرفتاریاں: قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 4 سکیورٹی اہلکار معطل اسپیکر قومی اسمبلی نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بھی تشکیل دے دی اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 12:40pm