پاکستان قاتلانہ حملے میں شدید زخمی سینئر صحافی امتیاز میر انتقال کر گئے امیاز میر ایک ہفتے تک زیر علاج رہنے کے بعد اتوار کی رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے شائع 29 ستمبر 2025 09:23am