’امریکا سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، ایران یورینیم کی افزودگی نہیں روکے گا‘
دوسرا فریق وعدے توڑتا ہے، دھمکیاں دیتا ہے اور موقع ملنے پر قتل کا ارتکاب کرتا ہے، ایسی حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنا ”خالص نقصان“ ہوگا، آیت اللہ خمینی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.