پاکستان رحیم یار خان میں عوام ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں حادثے کے بعد ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔ اپ ڈیٹ 30 جون 2022 10:21am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی