تیجس حادثہ: غلطی بھارتی پائلٹ کی تھی؟ دبئی میں تحقیقات شروع فضائی مظاہرے میں تین سو فٹ بلندی لازمی تھی، کیا بھارتی پائلٹ نے فلائنگ پروٹوکولز کی خلاف ورزی کی؟ شائع 23 نومبر 2025 03:29pm
سول ایوی ایشن نے نجی ایئرلائن کے آپریشنز پر پابندی عائد کردی سی اے اے نے نجی ایئرلائن کا ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ جہازوں کی عدم دستیابی کے باعث معطل کردیا۔ شائع 03 اکتوبر 2025 10:14pm