بجلی بلوں کے حساب کتاب کا ’پرو ریٹا‘ سسٹم کیا ہے؟ ایف آئی اے کی تحقیقات نے بجلی کے بھاری بلوں کے لیے اس طریقہ کار کو ذمہ دار ٹھہرایا جس کی وجہ سے عوامی ردعمل سامنے آیا اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 11:32pm