کراچی میں یرغمال بنائی گئی کینیا کی دو خواتین بازیاب ملزمان نے دونوں غیر ملکی خواتین سے سوشل میڈیا کے زریعے رابطہ کرکے نوکری کا جھانسہ دیا تھا، پولیس حکام اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 12:57am
کراچی میں ایک اور تھانیدار اغواء برائے تاوان میں ملوث نکلا ملزم کی نشاندہی پر یوسف پلازہ پولیس اسٹیشن سے مغوی بلال کو بازیاب کرایا گیا۔ شائع 11 فروری 2023 08:08pm