یومیہ سفر آسان بنانے کے لیے سندھ حکومت کا ایک اور اہم اقدام مسافر اب اسمارٹ کارڈ کے ذریعے بھی کرایا ادا کرسکیں گے، تقریب کے مہمانِ خصوسی وزیر اعلٰی ہونگے، شرجیل میمن شائع 04 مئ 2024 12:03pm