خیبرپختونخوا: تین پہیوں والی گاڑیوں کیلئے الگ جرمانہ سلیب متعارف تین پہیوں والی گاڑیوں پر روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی پر پانچ ہزار جرمانہ تجویز، فنانس بل شائع 18 جون 2025 11:03am