طالبان نے 84 سالہ آسٹریائی مغوی کو رہا کردیا قطر نے ثالثی کی، انتہائی دائیں بازو کے قوم پرست سیاست دان کو گزشتہ برس گرفتار کیا گیا تھا۔ شائع 26 فروری 2024 01:59pm