کھیل بھارت میں آسٹریلوی خاتون ورلڈ کپ کھلاڑیوں سے مبینہ دست درازی، ملزم گرفتار واقعہ اندور میں پیش آیا، خواتین کھلاڑیوں کی شکایت پر مقدمہ درج، سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی شائع 25 اکتوبر 2025 02:59pm