روزنامہ جنگ نے بنی گالہ کی جعلی تصاویر شائع کرنے پر معافی مانگ لی پی ٹی آئی حامیوں نے ٹینس کورٹ، باتھ روم، لگژری بیڈروم کی کی تصاویر کے اصلی ہونے پر سوال اٹھایا تھا شائع 05 فروری 2024 09:58am